Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آج بارش اور برفباری کی پیشگوئی
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے 19 اضلاع میں آج ہلکی بارش جبکہ چمن، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ اور زیارت میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
خیبرپختون خوا کے بیشتر اضلاع میں بھی آج سے منگل تک بارش اور پہاڑوں پر…
بلوچستان میں میٹرک بورڈ کے امتحانات کا آغاز 10 فروری سے ہوگا
کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان میں میٹرک بورڈ کے امتحانات 10 فروری سےشروع ہوں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ بلوچستان بھر میں میٹرک بورڈ کے امتحانات کا آغاز 10 فروری سے ہوگا، نقل…
بلوچستان میں میرٹ کو یقینی بنانے کے لیے پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کے عہدے پر جسٹس (ریٹائرڈ) مہتا…
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہبلوچستان میں میرٹ کو یقینی بنانے کے لیے پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کے عہدے پر جسٹس (ریٹائرڈ) مہتا کوہلی کی تقرری انتہائی اہم قدم ہے
پورے بلوچستان میں ایک بھی شخص نہیں جو ان…
آغا فیض محمد کرد رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
کوئٹہ(مسائل نیوز)وہ ایڈووکیٹ/ پبلک پراسکیوٹر نصیر آباد ڈویژن خالد فیض کرد اور حارث فیض کرد کے والد ، الحاج ڈاکٹر پیر محمد کرد کے بڑے بھائی، جبکہ حاجی نزیر احمد کرد، حاجی شبیر احمد کرد، تحصیلدار بابو ظریف کرد اور حاجی ضمیر کرد کے تایا،ٹکری…
دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران پہیہ جام، شٹر ڈاؤن، زبردستی دکانیں بند کروانا، سڑکیں بلاک کرنا یا کسی بھی…
کوئٹہ(مسائل نیوز)دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران پہیہ جام، شٹر ڈاؤن، زبردستی دکانیں بند کروانا، سڑکیں بلاک کرنا یا کسی بھی قسم کی ہڑتال کی قطعی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ضلعی انتظامیہ کے احکامات کے تحت کویٹہ شہر میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، جس کا…
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اتوارکو بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس کے تحت خضدار، چاغی، واشک، سوراب، نوشکی، مستونگ میں کل ہلکی…
حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے
حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرعزم ہے
سعودی سرمایہ کاروں نے توانائی، معدنیات، زراعت…
چمن: انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
چمن(مسائل نیوز)چمن میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور 1 پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقے روغانی میں پیش آیا۔
واقعے میں ایک…
بلوچستان میں پائیدار زرعی ترقی اور کسانوں کی معاشی خوشحالی کی سمت اہم پیشرفت
کوئٹہ(مسائل نیوز)ایس آئی ایف سی کے تحت گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے زرعی سہولت کاری اور پائیدار ترقی کے اقدامات جاری ہے۔
گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو بلوچستان میں زرعی ترقی اور کسانوں کی بہبود میں صفِ اوّل کا کردار ادا کر رہا ہے۔ عسکری…
بلوچستان میں ٹرین سروس ایک بار پھر معطل
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ٹرین سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی۔
ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل کی سروس معطل کی گئی ہے۔
اسی طرح، چمن جانے والی…