Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
آپریشن ردّالفتنہ کے نمایاں ثمرات، بلوچستان کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن ردّالفتنہ کے تحت علاقے کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے۔
بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے سیکیورٹی فورسز اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھائی میر آفتاب بگٹی کی کوششیں کامیاب ہوگئیں۔…
کوئٹہ,31 جنوری کو مسلح افراد نے ریڈ زون کو نشانہ بنانے کی کوشش کی،شاہد رند
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون شاہد رند نے کہا ہے کہ میٹرک کے امتحانات اور پولیو مہم معمول کے مطابق ہوگی
31 جنوری کو مسلح افراد نے ریڈ زون کو نشانہ بنانے کی کوشش کی
عام عوام کی وجہ سے مسلح افراد کو ریسپانس کرنے میں مشکل…
نوشکی: احمد وال اسٹیشن پر مال بردار ٹرین پر راکٹ حملہ، انجن تباہ، پل بھی دھماکے سے اڑا دیا گیا
نوشکی (مسائل نیوز)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک بار پھر سیکیورٹی چیلنجز نے سر اٹھا لیا ہے، نامعلوم مسلح افراد نے احمد وال ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال بردار ٹرین کو راکٹ سے نشانہ بنایا، جس سے ٹرین کے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
پولیس اور…
محکمہ ریلویز نے جعفر ایکسپریس کو 5 روز بعد بحال کردیا
کوئٹہ(مسائل نیوز)محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس کو بحال کردیا۔
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس کو 5 روز بعد بحال کیا گیا ہے جو آج پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔
اس کے علاوہ چمن کے لیے پیسنجرٹرین…
بلوچستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے ، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(مسائل نیوز)یوم یکجہتی کشمیر پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پیغام
کشمیری عوام گزشتہ سات دہائیوں سے بھارتی جبر و استبداد کے خلاف اپنی آزادی کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ…
آپریشن ردّ الفتنة بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کے لیے واضح اور دوٹوک پیغام ہے، وزیر…
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپریشن ردّ الفتنة بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کے لیے واضح اور دوٹوک پیغام ہے
بی ایل اے ایک فتنہ ہے جو معصوم شہریوں اور مزدوروں کو نشانہ بناتا ہے اور بھارت…
گڈ گورننس کا قیام میرٹ کے فروغ سے وابستہ، اپنے وعدے پر قائم ہوں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان میں نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لئے گریڈ 1 تا 15 کی 25 ہزار سے زائد آسامیاں مشتہر کردی گئیں
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گریڈ 16 اور 17 کی 4 ہزار خالی آسامیوں کی سمری پبلک سروس کمیشن کو…
کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس معطل، انٹرنیٹ سروس بھی بند
کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان سے اندرون صوبہ اور دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس پانچویں روز بھی معطل ہے۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس اور کراچی کے لیے بولان میل سروس بند ہے جبکہ کوئٹہ اور چمن کے درمیان چلنے والی…
بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس معطلی سے ریلوے کو 30 لاکھ سے زائد کانقصان
کوئٹہ(مسائل نیوز)محکمہ ریلویز نے آج بھی کوئٹہ سے اندرون ملک اور چمن کے لیےٹرین سروس معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
کراچی سے کوئٹہ آنے اور جانے والی بولان میل کو 12 فروری تک معطل رکھا جائے گا۔
ریلوے حکام کے مطابق بلوچستان سے اندورن ملک…
بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں سردی کی شدت کیا رہی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
کوئٹہ(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت جاری ہے۔ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ تربت میں یہ 16 ڈگری رہا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت…