Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
یونان کشتی حادثے میں 4 پاکستانیوں کی لاشیں ملیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید 4 پا کستانیوں کی لاشیں مل گئیں۔ایف آئی اے کے مطا بق یونان کشتی حادثے میں ملنے والے پاکستانیوں کی لاشو ں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔
تین لاشوں کی…
بلوچستان، ٹریفک حادثات میں اضافہ، سڑکوں کی بہتری ضروری ہیں
وندر(ویب ڈیسک)دو رویہ سڑکوں کی کمی ناقص ٹریفک انتظامات بلوچستان کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک حا دثات کا سلسلہ بدستور جاری ۔ حالیہ رپورٹ کے مطا بق سال 2024 میں بلوچستان کی مختلف اہم شا ہرا ہو ں پر ہونے والے ٹریفک حادثات نے ایک…
کرم ڈیڈ لاک ختم ،جلد اہم معاہدہ متوقع
ڈی آئی خان(ویب ڈیسک)حکومتی اراکین اور عمائدین کا ضلع کرم کے معاملے پر امن جرگہ کل منگل کے روز پھر منعقد ہو گا، جس میں امید ہے کہ مسئلے کا حل نکل آئے گا۔ جرگہ تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکا ہے۔ ایک فریق کے عمائدین نے امن معاہدے پر تاحال…
کرایہ دار لڑکی سے زیادتی،مالک مکان گرفتار
لاہور(ویب ڈیسک)خاتون نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر بیٹی کے ساتھ زیادتی کی اطلاع دی تھی جس پر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس کو موقع پر بھجوایا۔مزنگ میں پولیس نے لڑکی سے زیادتی اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار…
30دسمبر،ہیرو اسلام صدام حسین کی شہادت
بغداد(ویب ڈیسک)آج ہم یہاں اس عظیم شخصیت کو یاد کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں جس کو مسلمانوں کے تہوار عید الاضحیٰ جیسے مقدس دن میں شہید کیا، جس نے عراق کی سرزمین پر کئی دہائیوں تک حکمرانی کی اور عالمی تاریخ میں اپنی ایک منفرد پہچان چھوڑ کر گئے۔…
اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں گا، عمران خان
راولپنڈی (ویب ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں گا۔
سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بانی پی…
مریم نواز کے بھتیجے کی شادی پر نکاح کے بعد ولیمے کے لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے کی شادی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دلکش اور مہنگے ملبوسات کی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
سوشل میڈیا پر جہاں حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی…
چین نے امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے امریکی فوج کی 7 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرکے اثاثے منجمد کردیے
نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب سنبھالنے سے قبل ہی چین نے امریکا کی 7 فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کرکے اپنی پالیسی واضح کردی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
سنجاوی، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ 2 افراد جاں بحق لیویز ذرائع
سنجاوی(ویب ڈیسک)فائرنگ کا واقع سنجاوی کے علاقے یونین کونسل غبرگ میں پیش آیا۔ لیویز ذرائع
سنجاوی۔ نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کا تعلق سنجاوی سے ہے۔ لیویز ذرائع
سنجاوی۔ نامعلوم مسلح افراد موقع واردات سے فرار ہونے میں…