MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کسٹمز چیک پوسٹ پر چیکنگ،حاملہ خاتون کی روڈ پر ڈیلوری ،بچہ جاں بحق

کوہلو (ویب ڈیسک )رکھنی کسٹمز چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران ایک حاملہ خاتون نے سڑک پر بچہ جنم دے دیا، تاہم شدید سردی کے باعث بچہ جانبر نہ ہوسکا اور دم توڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق، گزشتہ روز کسٹمز اہلکاروں نے ایک بروبکس گاڑی کو چیکنگ کے لیے روکا جس…

وزیراعظم کا انسانی سمگلرز کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک )مسائل نیوز کے مطابق انسانی سمگلنگ کے خلاف کئے گئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے انسانی سمگلنگ میں ملوث سرکاری اہلکاروں کے خلاف حالیہ اقدامات پر ایف آئی اے کی کارکردگی کو سراہا۔وزیر اعظم…

لوئر کرم: فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر زخمی، 1 اہلکار شہید

پشاور(ویب ڈیسک)مسائل نیوز کے مطابق لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود اور 3سکیورٹی اہل کار زخمی ہو گئے۔ لوئرکرم میں بگن کے علاقے میں سرکاری گاڑیوں پر…

سورج اورچاند گرہن 2025 میں ہونے کا امکان : محکمہ موسمیات

کوئٹہ(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سا ل 2025 میں دو سورج اوردو چاند گرہن ہوں گے۔ رواں سال پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا جبکہ پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق پہلا چاند گرہن پاکستانی وقت…

پاکستان میں رمضان 2 مارچ سے متوقع

کوئٹہ(ویب ڈیسک)رمضان المبارک کی آمد چند ہفتو ں کی دوری پر، ماہ رجب کا چاند نظر آنے کے بعد پاکستان میں پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی جبکہ 27 رجب یعنی شب معراج 28 جنوری بروز منگل کو منائی جائے گی شب معراج 27 اور 28…

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات دباؤ میں کر رہے ہیں:جاوید لطیف

اسلام آبا(ویب ڈیسک)مسائل نیوز کے پروگرام ‘سینٹر اسٹیج’ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ مذاکرات ہونے چاہیں، مذاکرات سے کون انکاری ہے لیکن منافقت نہیں ہونی چاہیے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف…

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی تیار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وقت نیوز نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس چیئرمین کمیٹی عون عباس بپی کی زیر صدارت منعقد ہوا جہاں وزارت صنعت و پیداوار کے حکام نے کمیٹی کو سولر پینل پر بریفنگ دی۔وفاقی وزارت صنعت و پیداوار…

ژوب: بھائی کی فائرنگ سے بہن جاں بحق، ملزم فرار

ژوب(ویب ڈیسک) رات گئے جیل روڈ کے قریب نامعلوم وجوہات کی بناء پر بھائی کے فائرنگ سے بہن جاں بحق بھائی نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا۔  تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے توحید ٹیکنیکل سنٹر کے انچارج اور سوشل ایکٹوسٹ مسرت عزیز…

نئے سال کی آمد پر ملک بھر میں فائرنگ، 27 افراد زخمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)نئے سال کی آمد پورے ملک اور بلوچستان سمیت اوستا محمد میں فائرنگ ہوا ۔ملک بھر میں شہریوں کی زخمی ہونے کی اطلاعات۔کرچی میں 27 افراد زخمی ہوئے۔اطلاعات کے مطابق سال 2025 کہیں اللہ کے حضور دعائیں مانگیں گی…

کوئٹہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے جس سے شہریوں کو روز مرہ کی زندگی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے کاروباری…