Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی ریگولیشن کے لیے نیا بل متعارف
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے پاکستان میں کرپٹو کرنسیز اور بلاک چین ٹیکنالوجی کے لیے ضابطے متعارف کروانے کے لیے تجاویز کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے، جس کے تحت جلد "ورچوئل ایسٹس بل 2025" پیش کیا جائے گا۔
مسائل نیوز کے…
خاتون اپنے شوہر اور 6 بچوں کو چھوڑ کر بھکاری کیساتھ بھاگ گئی
اتر پردیش(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں انتہائی غیر معمولی واقعہ پیش آیا جس میں خاتون اپنے شوہر اور 6 بچوں کو چھوڑ کر ایک بھکاری کے ساتھ بھاگ نکلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راجو نامی شہری نے اپنی 36 سالہ اہلیہ کے بھکاری کے ساتھ مبینہ…
کوئٹہ سول ہسپتال میں 2ارب روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
کوئٹہ (ویب ڈیسک) سول ہسپتال کے 2017_22 کے آڈٹ میں دو ارب سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے
پانچ برسوں میں اسپتال کے مین اسٹور سے 2کروڑ 28لاکھ کی ادویات غائب ہوئیں
کوئٹہ کے سول اسپتال کی 2017سے 2022کے دورانیے کی خصوصی آڈٹ رپورٹ سامنے…
خواتین کیلئے احتیاطی تدابیر
اگر ایک خاتون کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں اپنے آپ کو تنہا پائے تو وہ کیا کرے جب وہ ایک اونچی اپارٹمنٹ یا عمارت میں رات گئے لفٹ میں داخل ہوتی ہے؟
لفٹ میں داخل ہوں۔اگر آپ کو 13 ویں منزل تک پہنچنے کی ضرورت ہے تو اپنی منزل تک تمام بٹن دبادیں۔…
دبئی کے حکومت نے نوجوانوں کو شادی کرنے پر بیش قیمت انعامات دینے کا اعلان کیا
دبئی (ویب ڈیسک)دبئی کے حکمرانوں نے نوجوانوں کو شادی کی ترغیب دینے کے لیے نئے شادی شدہ جوڑوں کو بیش قیمت انعامات دینے کا اعلان کیا ہے۔ دبئی کے حکمراں نے نئے شادی شدہ جوڑوں کو بیش قیمت انعامات دینے کا اعلان کیا ہے اور…
ٓ پیپلز پارٹی کاحکومت کو دھمکی
اسلام آباد (ویب ڈیسک)مسائل نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان اعلی سطح پر رابطہ ہوا اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم کی پی پی قیادت سے…
خیبر پختونخوا میں فورسزکی کارروائی سینکڑوں دہشتگرد ہلاک
پشاور(ویب ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 6 اور 7 جنوری کو خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ کارروائیوں میں 19 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں کے…
شاہ رخ خان کو کس چیز سے ڈر لگتا ہے ،سن کر حیران ہونگے
ممبئی(ویب ڈیسک) بھارت کے کامیڈی شو کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ نے بطور مہمان شرکت کی۔بالی ووڈ انڈسٹری میں رومانس کے بادشاہ سمجھے جانے والے مشہور و معروف اداکار کنگ خان نے سب سے زیادہ خوف والی چیز کے بارے میں…
چین میں کروناکے بعد ایک نیا وائرس سامنے آگیا
بیجنگ (ویب ڈیسک )مسائل نیوز کے مطابق ہیومن میٹاپنیو وائرس (ایچ ایم پی وی) نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز اور رپورٹس کی وجہ سے توجہ حاصل کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ چین کے ہسپتالوں میں ایچ ایم پی وی سمیت سانس کی بیماریوں…
مالی سال کی آخری سہ ماہی میں مہنگائی کم ہو گی،گورنر سٹیٹ بینک
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا جہاں گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے قائمہ کمیٹی کو معاشی صورتحال پر بریفنگ دی۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل…