MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ملک بھر میں پاسپورٹس کے بروقت اجرا کیلئے اہم اقدام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے ملک بھر میں پاسپورٹس کے بروقت اجرا کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے تمام شہروں میں پاسپورٹس ڈیلیوری کاؤنٹرز 24 گھنٹئے فعال رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ…

لڑکے سے لڑکی تک: شناخت کے سفر کی جذباتی داستان

ممبئی (ویب ڈیسک)آریان بنگر سے عنایہ بنگر تک: جذباتی سفر کی کہانی معروف کرکٹ کوچ سنجے بنگر کے 23 سالہ بیٹے، آریان بنگر، نے اپنی زندگی کے سب سے اہم فیصلے کی کہانی سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں انہوں نے آریان سے عنایہ بنگر بننے کے…

پاکستانی مسافروں کے لیے خوشخبری: 12 ممالک میں مکمل ویزا فری رسائی

پاکستانی پاسپورٹ کے حامل افراد کے لیے 2025 میں خوشخبری ہے کہ وہ دنیا کے 33 ممالک میں ویزا فری یا آسان سفری سہولیات کے ساتھ سفر کر سکتے ہیں۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2025 ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری تا جون 2025 کی رپورٹ کے مطابق،…

انجلینا جولی کا بے گھر متاثرین کے لیے امدادی اقدام

لاس اینجلس(ویب ڈیسک)لاس اینجلس کی جنگلاتی آگ: انجلینا جولی کا متاثرین کی مدد کے لیے قابل ستائش اقدام لاس اینجلس میں کیلی فورنیا کی تباہ کن جنگلاتی آگ نے ہزاروں گھر خاکستر کر دیے ہیں، لیکن ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے…

لڑکیوں کی تعلیم کے لیے مسلم ممالک کو اجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد میں جاری "مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم: مواقع اور چیلنجز" کے عنوان سے منعقدہ دو روزہ عالمی کانفرنس میں نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے اپنے خطاب کے دوران لڑکیوں کی تعلیم کے حق اور خواتین کے…

سعودی حکومت نے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کردی ہیں

ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب نے گردن توڑ بخار سمیت دیگر ویکسین لازمی قرار دی ہیں، ایک سال اور اس سے کم عمر بچوں کو ویکسین سے استثنیٰ ہوگا۔ سعودی سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی تمام ایئرلائنز کو آگاہی فراہم کردی گئی ہے، صحت سے متعلق…

ملازمین کیلئے بری خبر، پنشن میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گورنمنٹ پینشنرز کے لئے نئے سال کا تحفہ،یکم جنوری 2025 کے بعد ریٹائر ہونے والے گورنمنٹ ملازمین کی پنشن میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات کے حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف)…

‏یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر پابندی ختم کر دی

 پیرس (ویب ڈیسک)‏یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر پابندی ختم کر دی۔ ائیرلائن کی پہلی پرواز PK 749 کل دوپہر ساڑھے 12 بجے روانہ ہوگی پرواز پیرس چارلس ڈی گال ائیر پورٹ پر مقامی وقت کے مطابق 4 بج کر 55 منٹ پر لینڈ کرے گی قومی…

“جوزف عون” لبنان کا نیا صدر منتخب

لبنان(ویب ڈیسک)"جوزف عون" لبنان کا نیا صدر منتخب جوزف عون 128 میں سے 99 ووٹ لے کر لبنان کے صدر منتخب ہوئے۔ "جوزف عون" سعودیہ کے پسندیدہ اور حزب اللات کے ناپسندیدہ شخصیت ہیں طرابلس، لبنان میں سعودی ولی عہد "بن سلمان" اور لبنان کے نئے صدر…

مریم نواز کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی تحقیقات ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے حکومت کی درخواست پر معاملے کی انکوائری شروع کر دی۔ مریم نواز کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) صدر کے ساتھ تصاویر کو ایڈٹ کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کیا جا رہا ہے۔ مختلف…