MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

جنوبی کوریا،کا مسافرطیارہ حادثے کاشکار ،سینکڑوں ہلاک

جنوبی کوریا (ویب ڈیسک)رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار مسافر طیارہ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک سے واپس آرہا تھا۔ طیارے میں 175 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے کو حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث پیش آیا۔…

ہم بابائے قوم کے زریں اصولوں کو اپنا نصب العین سمجھتے ہے ،سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم پیدائش پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آج وطن عزیز کو جن چیلنجوں کا سامناہے ان سے نمٹنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی صفوں میں مکمل اتحاد برقرار رکھیں اور بابائے…

کوئٹہ 14 دن سے لاپتہ چھوٹے لڑکے کے ساتھ بدفعلی، 3 افراد گرفتار، ایک کی تلاش جاری

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کے علاقے بھوسہ منڈی میں 14 دن سے لاپتہ چھوٹے لڑکے کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد ایس ایچ او خالق شھید تھانہ امین جعفر ہمرا پولیس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ ایک ملزم کی تلاش…

مکھیوں کی محنت کا حیرت انگیز راز اور اصلی شہد

ایک چمچ شہد بنانے کے لیے آٹھ مکھیاں اپنی پوری زندگی گزار دیتی ہیں۔ مکھیاں اوسطاً 30 سے 60 دن تک جیتی ہیں اور روزانہ تقریباً 5,000 پھولوں کی pollination کرتی ہیں، جو کہ ان کی زندگی بھر میں تقریباً 150,000 پھولوں کے برابر ہوتا ہے۔ تاہم، ایک…

پوری قوم افواج پاکستان کے شہداء کی مقروض ہے، ساجدہ احمد

ملتان (پ ر)چیئرپرسن استحکام پاکستان اتحاد ساجدہ احمد نے جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے…

سردی کی شدت میں اضافہ، کئی شہروں میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، کئی شہروں میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ لہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 13، اسکردو منفی 11 ،قلات میں منفی 6، بگروٹ منفی 6، کوئٹہ، زیارت اور چترال…

آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) میجر جنرل بلال سرفراز خان کا تربت ڈسٹرک اینڈ ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ

تربت (ویب ڈیسک) آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) میجر جنرل بلال سرفراز خان نے تربت ڈسٹرک اینڈ ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیاـ ہسپتال کے ایم ایس، ڈی ایچ او اور تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس نے آئی جی ایف سی کا استقبال کیا۔ ایم ایس تربت ڈسٹرک اینڈ ٹیچنگ…

صوبائی حکومت خصوصی افراد کو ہرممکن ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے، حیات کاکڑ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان حیات کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی افراد کے لیے گرین بس میں فری سفر پر عملدرآمد کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں سی ای او بی پی پی پی اے ڈاکٹر…

نصیب اللہ کاکڑ نے لیویز فورس کو دیگر فورسز کے برابر کھڑا کردیا ہے، ملک دلمراد محمد حسنی

چاغی (مسائل نیوز) سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر چاغی ملک دلمراد محمد حسنی نے ڈائیریکٹر جنرل لیویز فورس بلوچستان نصیب اللہ کاکڑ کے لیویز فورس کی بہترین ،میرٹ پر ریکوڈک پراجیکٹ لیویز فورس ضلع چاغی کی بھرتیاں،امن وامان کی بہتری اور غفلت برتنے والوں کے…

پاکستان کا بیلسٹک میزائل پروگرام امریکا کیلئے خطرہ،امریکی نائب مشیر

واشنگٹن(ویب ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نائب قومی سلامتی کے مشیر نے اسلام آباد کا طرز عمل طویل فاصلے تک اہداف کو نشانہ بنانے والے میزائل پروگرام کے مقاصد کے بارے میں شکوک شبہات کو جنم دیا ہے۔امریکا کے نائب مشیر برائے قومی…