MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بڑی خبر؛ صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)چیئرمین سنی اتحاد کونسل اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حامد رضا پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے، عدالت سے سزا یافتہ ہیں۔ پولیس نے حامد رضا کو گرفتار کر کے فیصل…

کوئٹہ میں پی ٹی آئی جلسے سے قبل موبائیل انٹرنیٹ سروس بند، راستے سیل، سیکیورٹی ہائی الرٹ

کوئٹہ (مسائل نیوز) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے آج ہاکی گراؤنڈ میں مجوزہ جلسے سے قبل شہر میں سیکیورٹی کی صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے سیکیورٹی خدشات کے…

وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، 27ویں آئینی ترمیم میں بلدیاتی اختیارات شامل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے مشاورت اور تجاویز پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کے…

پاک بھارت جنگ کے دوران آٹھ طیارے مار گرائے گئے، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران آٹھ طیارے مار گرائے گئے تھے۔ امریکی صدر نے دنیا بھر میں اپنے تجارتی اور سفارتی اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت و پاکستان کے درمیان جاری…

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے پی ٹی آئی کے جلسے کی اجازت مسترد کردی

کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان حکومت نے پی ٹی آئی کے جلسے کی اجازت مسترد کردی سرکاری ذرائع کے مطابق اجازت سیکیورٹی تھریٹ کے پیش نظر نہیں دی گئی شہر میں دفعہ 144 نافذ، پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہے پی ٹی آئی نے 7 نومبر…

اسحاق ڈار کہہ رہے تھے 26ویں ترمیم ہضم کرنا مشکل ہے، اب 27ویں کہیں اور سے لائی جارہی ہے، فضل الرحمان

اسلام آباد(مسائل نیوز)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کل تک اسحاق ڈار کہہ رہے تھے 26ویں آئینی ترمیم ہضم نہیں ہورہی اور اب 27ویں کہیں اور سے لائی جارہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کے…

کشمیری مسلمان آج یوم شہدا جموں منا رہے ہیں

اسلام آباد(مسائل نیوز)لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں اطراف کشمیری آج یوم شہدا جموں منا رہے ہیں۔ ڈوگرہ فوج نے 6 نومبر 1947 کو جموں کٹھوا، ادہم پور اور ریاسی کے اضلاع میں ظلم و سفاکیت سے کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کی۔ یہ واقعہ…

“مکران کوسٹل ہائی وے پر خوفناک سانحہ: گیس باؤزر اور کوچ میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی، 4 افراد…

کوئٹہ(مسائل نیوز) مکران کوسٹل ہائی وے پر کُنڈ ملیر کے قریب ایک ہولناک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حادثہ ایک گیس باؤزر اور مسافر کوچ کے درمیان شدید تصادم کے بعد پیش آیا۔ تصادم کی شدت کے…

سفارتی تعلقات کو سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے استعمال کریں گے، وزیر خزانہ

کراچی (مسائل نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ روایتی پارٹنرز ہمیں فنڈنگ فراہم کرتے رہے، اب سفارتی تعلقات کو سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے استعمال کریں گے۔ کراچی میں فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے…

معیشت کی ترقی کے لیے اشرافیہ کے غلبے کو توڑنا ضروری ہے، مصدق ملک

کراچی(مسائل نیوز)وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی کے لیے اشرافیہ کے غلبے کو توڑنا ضروری ہے۔ فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ اپنی سمت درست کرنے سے پہلے منزل کا تعین بہت ضروری ہے ۔ نوجوانوں کی…