Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
خالق آباد منگچر میں فائرنگ، قبائلی رہنماء سمیت چار افراد جاں بحق
قلات (مسائل نیوز)قلات کی تحصیل خالق آباد کے علاقے سربند ایریا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں قبائلی رہنما شاکر سعداللہ لانگو، ان کے بھائی شاکر خیراللہ لانگو سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ کلی غلام جان کے قریب پیش آیا…
آئین پاکستان میں 27ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ سامنے آگیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)آئین پاکستان میں 27ویں آئینی ترمیم کا بل مجوزہ ڈرافٹ 48شقوں اور 25صفحات پر مشتمل ہے۔
مجوزہ ڈرافٹ کے مطابق آئینی ترمیم بل کا مقصد آئین میں مزید تبدیلیاں کرنا ہے، بل فوری طور پر نافذ العمل ہو گا، آرٹیکل 42 میں لفظ…
ججز ٹرانسفر پر ایگزیکٹو کے اختیارات میں کمی، فیلڈ مارشل کا اعزاز تاحیات ہوگا، وفاقی وزیر قانون
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر قانون نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کے تحت ججز ٹرانسفر پر ایگزیکٹو کے اختیارات میں کمی کی گئی ہے جب کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز تاحیات ہوگا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر…
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں ترمیم پر کابینہ کو بریفنگ دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے…
وفاقی کابینہ اجلاس: آرمی، ایئرفورس اور نیوی کے بعد آرمی راکٹ فورس کے قیام کا فیصلہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں ترمیم پر کابینہ کو بریفنگ دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے…
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ طالبان کے رویے پر ثالث بھی مایوس ہو گئے، خواجہ آصف
اسلام آباد(مسئال نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک افغان مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں اور طالبان کے رویے کی وجہ سے ثالث بھی مایوس ہو گئے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے…
پاکستانی سفیر کی امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار سے ملاقات، تعلقات کے فروغ پر گفتگو
واشنگٹن(مسائل نیوز)پاکستانی سفیر نے امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ کے بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز…
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ رات 2 بج کر 45 منٹ پر آیا، جس کے جھٹکے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر شدید ردِعمل
کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر شدید ردِعمل
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے خلاف بیان قومی یکجہتی کے منافی اور دشمن کے بیانیے کو…
کوئٹہ: پی ٹی آئی کا کوئٹہ میں ہونے والا جلسہ منسوخ
کوئٹہ(مسائل نیوز) پی ٹی آئی کا کوئٹہ میں ہونے والا جلسہ منسوخ
ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے جلسہ منسوخ ہونے کا اعلان کر دیا
عوامی مشکلات، امن و امان اور کارکنان کی مشکلات کے پیش نظر جلسہ منسوخ کیا
جلسے کے حوالے سے…