Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
توشہ خانہ ٹو کیس کیا ہے؟ عمران خان اور بشری بی بی پر الزام کیا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
راولپنڈی (مسائل نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس کیا ہے ؟ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر الزام کیا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں جن کے مطابق بانی اور بشری بی بی نے 7 سے 10 جولائی2021 کو سعودی عرب کا دورہِ کیا تھا، دورے کے دوران…
پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیشرفت
اسلام اآباد(مسائل نیوز)لکی سیمنٹ کے بورڈ نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے بولی دینے کی منظوری دے دی۔
پی آئی اے کی نجکاری اور بولی ممکنہ طور پر 3 دن بعد ہوگئی جب کہ لکی سیمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا، لکی سیمنٹ کے بورڈ نے پی آئی اے…
لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کا سسٹم داخل، بادل کب برسیں گے؟ برفباری کہاں ہوگی؟
لاہور(مسائل نیوز)پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل ہوگیا ہے، جس کے بعد مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے متعلق پیش گوئی سامنے آ گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش برسانے والا…
پاکستان کے حصے کے پانی کو روکنا جنگی اقدام تصور ہوگا، نائب وزیراعظم
اسلام آباد(مسائل نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
اسلام آباد میں غیر ملکی سفارتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بھارت…
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھارت کی ہٹ دھرمی اور جھوٹ بے نقاب، آپریشن سندور کو غیر قانونی قرار دے دیا
اقوام متحدہ (مسائل نیوز)اقوامِ متحدہ کے خصوصی ماہرین نے پاک بھارت کشیدگی اور مئی 2025 میں ہونے والی فوجی کارروائیوں پر ایک تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر سنگین قانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق…
اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے موقف کی بھرپور تصدیق کر دی
اسلام آباد(مسائل نیوز)اقوام متحدہ کے اسپیشل رپوٹیورز اور خصوصی ماہرین نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف اور بیانیے کی بھرپور تصدیق کرتے ہوئے بھارت کی جانب سے معاہدے کو ’’ہیلڈ اِن ابینس‘‘ رکھنے کے اعلان پر گہری تشویش کا اظہار کیا…
بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں انسانی بحران پیدا کر سکتی ہیں، نائب وزیراعظم
اسلام آباد(مسائل نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا کی فراہمی اور مشترکہ نگرانی کے عمل کو روکے رکھنا سندھ طاس معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے، جبکہ بھارتی آبی اقدامات انسانی بحران کو جنم…
شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل بویا پوسٹ پر خودکش دھماکا
پشاور(مسائل نیوز)شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل بویا پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا تاہم فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
مقامی پولیس کے مطابق جائے وقوعہ پر فائرنگ جاری ہے جبکہ خودکش حملہ کے مقام سے دھواں اٹھ رہا ہے۔
خودکش حملہ…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی لیبیائی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات
راولپنڈی(مسائل نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ سے اہم ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) اور ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور…
’عدالتوں کا کوئی حال نہیں رہا، یہ ڈاک خانہ ہی بن گئیں‘،جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس
اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیے اور درخواست گزار کی جانب سے متعلقہ محکمے میں بیان حلفی جمع نہ کرانے پر اظہار برہمی کیا۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے…