MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ایئر بلیو 2010 طیارہ حادثہ؛ نجی ایئر لائن کو 5 ارب سے زائد کی رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 2010 میں ایئر بلیو کے طیارے کو حادثہ پیش آنے کے واقعے سے متعلق کیس میں نجی ایئر لائن کی تمام 8 اپیلیں خارج کر دیں جبکہ 05 ارب 41 کروڑ 78 ہزار روپے کی رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم…

کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 5 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان(مسائل نیوز)کرک کے علاقے گرگری دامی بانڈہ میں پولیس موبائل پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد پولیس موبائل میں آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس کی بھاری نفری نے…

پاکستان کی خدمت کرنا ہم سب کی اولین ترجیح ہے، بلاول بھٹو زرداری

جامشورو ( مسائل نیوز ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر اپنا منفرد مقام بنا چکا ہے، پاکستان اپنی خود مختاری کی حفاظت کرنا جانتا ہے۔ پاکستان کی خدمت کرنا ہم سب کی اولین ترجیح ہے۔ کیڈٹ کالج پٹارو میں…

واشنگٹن ٹائمز کے آرٹیکل میں اہم انکشافات، 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار

واشنگٹن (مسائل نیوز)معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیتے ہوئے اپنے ایک آرٹیکل میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آرٹیکل میں ٹرمپ کی پاکستان پالیسی میں حیران کن تبدیلی کی…

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز عطا

راولپنڈی(مسائل نیوز)چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز عطا کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)،…

پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما سمیت 4 افراد کا قتل، 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا

اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما راجا ناصر حنیف سمیت 4 افراد کے قتل کیس میں 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے قتل کیس کا فیصلہ جاری کر دیا گیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج…

صدر آصف زرداری کی بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری

بغداد (مسائل نیوز)صدر آصف علی زرداری نے بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی۔ علاوہ ازیں انہوں نے کاظمیہ مقدسہ میں امامِ موسیٰ…

افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گرد ہمارے شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، فیلڈ مارشل

راولپنڈی (مسائل نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گردی کے ذریعے ہمارے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، فتنہ الخوارج کی جو تشکیلیں افغانستان سے…

پاکستان ہمارا سچا اتحادی ہے، یہ دوستی قیامت تک رہے گی: صدر اردوان

ترکی (مسائل نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان ترکیہ کا سچا اور کھرا اتحادی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی قیامت تک قائم رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاک ترک تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔ بحری پلیٹ…

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید

اسلام آباد(مسائل نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی موجودگی میں کیس کا فیصلہ…