MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کرسمس کے موقع پر صدر اور وزیراعظم کے پیغامات، مسیحی برادری کی قومی خدمات کو خراج تحسین

اسلام آباد(مسائل نیوز)صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے کرسمس کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ کرسمس امید، امن اور ہمدردی کا…

افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا، وزیراعظم

مظفرآباد(مسائل نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا۔ آزاد کشمیر کے طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت سے جنگ میں…

وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے۔

اسلام اآباد(مسائل نیوز)سینیٹر کامران مرتضیٰ کی درخواست پر وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے وفاقی آئینی عدالت نے جمیعت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے بعد کوئٹہ میں ہونے…

پاکستانی معیشت اب قرضوں کے بجائے برآمدات پر مبنی ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ

اسلام اآباد(مسائل نیوز)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کے مرحلے میں داخل ہوگیا، معاشی اصلاحات سے ملکی اور عالمی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، معیشت اب قرضوں کے بجائے برآمدات پر مبنی ترقی کی جانب گامزن ہے۔…

صدر زرداری کی کربلا میں روضہ امام حسینؓ پر حاضری

ایران (مسائل نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کربلا میں روضہ حضرت امام حسینؓ اور حضرت عباس بن علیؓ پر حاضری دی۔ اس موقع پر گورنر کربلا ڈاکٹر نصیف جاسم الخطابی بھی صدرِ پاکستان کے ہمراہ تھے۔ صدر مملکت نے دونوں مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور…

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیدیا

برطانیہ (مسائل نیوز)برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے بھی چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی متاثر کن شخصیت کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں بدلتے عالمی نظام میں مؤثر اسٹریٹجک رہنما قرار دے دیا۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم…

پی ٹی آئی کے غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے، وزیر اعظم

اسلام اآباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہے تو حکومت بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے، غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے ساتھ بات نہیں ہو سکتی۔ جو جائز معاملات ہیں، صرف ان کی روشنی میں…

کیا مذاکرات کی بات کرنیوالے پی ٹی آئی سے باہر سمجھے جائیں گے؟ علیمہ خان بول پڑیں

اسلام آباد(مسائل نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے مذاکرات کی بات کرنے والوں سے متعلق لب کشائی کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی چیئرمین…

صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ میں طیارے تباہ ہونے کا ذکر کر دیا

فلوریڈا(مسائل نیوز)امریکی ریاست فلوریڈا ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں، جس میں سب سے زیادہ خطرناک پاک بھارت جنگ تھی اگر یہ جنگ جاری رہتی تو اس کے منفی اثرات عالمی سطح پر چھا…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 9 مئی و دیگر مقدمات میں ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(مسائل نیوز)عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 9 مئی و دیگر مقدمات میں ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی ودیگر 5 کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں…