MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کیخلاف اشتہاری کی کارروائی شروع

اسلام آباد(مسائل نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر ملزمان کے خلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت کے احکامات پر جوڈیشل کمپلیکس سمیت مختلف مقامات پر ملزمان کی…

لانس نائیک محمد محفوظ شہید (نشان حیدر) کی 54ویں برسی، مسلح افواج کی جانب سے شاندار خراج عقیدت

راولپنڈی(مسائل نیوز)آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے نشان حیدر کے حامل لانس نائیک محمد محفوظ شہید کی 54ویں یومِ شہادت کے موقع پر انہیں زبردست خراج…

صدر مملکت آصف زرداری کی ریاستِ قطر کے قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد(مسائل نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ریاستِ قطر کے قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور قطری عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ…

سڈنی واقعہ: پاکستان کے خلاف منظم ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈا پھیلایا گیا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد پاکستان کے خلاف منظم انداز میں ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈا پھیلایا گیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ اس واقعے کو بنیاد…

بلوچستان کی اراضیات کی ڈیجیٹلائزیشن صوبے کی تاریخ کا ایک اہم اور فیصلہ کن سنگ میل ہے، وزیر اعلیٰ…

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان میں اراضیات کے ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے حکومت بلوچستان اور لینڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم (LIMS) کے مابین معاہدہ طے پا گیا وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں معاہدے پر دستخط کی سادہ مگر پروقار تقریب حکومت…

کشمیر بھارت کا نہیں، دہشت گردی بند کرو، پاکستان کا دو ٹوک جواب

نیویارک(مسائل نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کو دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ ہی آئندہ ہوگا۔ یہ بات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے…

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت، ہائیکورٹ کا حکمنامہ چیلنج

اسلام آباد(مسائل نیوز)جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، جس کے مطابق ہائی کورٹ کا حکم نامہ چیلنج کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری کی مبینہ جعلی ڈگری کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم نامہ…

صارفین کے لیے خوش خبری؛ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک کے صارفین کے لیے خوش خبری ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے دائر کی گئی درخواست منظور ہونے کی صورت میں نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 72 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا…

صدرِ مملکت نے وزیراعظم کے مشورے پر اہم قانون سازی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(مسائل نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کے مشورے پر اہم قانون سازی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قانونِ شہادت (ترمیمی) بل، 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ اسی…

پاکستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا۔ سانحہ آرمی پبلک ایس پشاور کی گیارہویں برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج پوری…