Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سندھ پولیس افسران کی سینیارٹی کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ پولیس افسران کی سینیارٹی سے متعلق کیس میں بڑا فیصلہ جاری کردیا۔
عدالت عظمیٰ نے سندھ پولیس افسران کی سینیارٹی سے متعلق دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے سندھ سروس ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھنے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ قائم، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی بلندی کا ریکارڈ قائم ہوگیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔
بازار حصص میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی خرید و فروخت کا آغاز 1030 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ…
وفاقی حکومت نے این ایف سی ایوارڈ پر 8 کمیٹیاں قائم کر دیں
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی حکومت نے11 ویں این ایف سی ایوارڈ کیلیے اہم امور پر 8 مختلف کمیٹیاں قائم کر دیں، اس پیش رفت کی وجہ ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا کا دعویٰ ہے کہ قابل تقسیم پول میں 57.5 فیصد کی آئینی حد کے برعکس صوبوں کو گزشتہ مالی…
پیکا ایکٹ آئین اور آزادی اظہار رائے کے خلاف ہے، بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبائی حکومتوں سے جواب طلب…
کوئٹہ (مسائل نیوز ) بلوچستان بار کونسل بلوچستان یونین آف جرنلسٹ انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان بلوچستان چیپٹر کی جانب سے پیکا ایکٹ کے بلوچستان ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ کے خلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں جسٹس شوکت علی رخشانی اور جسٹس گل حسن ترین کے…
میری ڈگری اصلی ہے، پنڈورا باکس کھلاتوسب کی پگڑیاں اچھلیں گی،جسٹس طارق کاچیف جسٹس سرفراز ڈوگرپراعتراض
اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری عدالت پہنچے۔
چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے سماعت کی، دوران…
شرحِ سود کا تعین؛ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
کراچی(مسائل نیوز)شرح سود کے تعین کے لیے اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا، جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے پالیسی ریٹ کا تعین کیا…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں 997 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای…
آئی ایم ایف پروگرام میں کوئی نئی شرائط شامل نہیں، وزارت خزانہ کی تردید
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کوئی نئی یا اچانک عائد کی گئی…
’پاکستان دنیا کے پہلے 3 کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہوگیا‘
اسلام آباد(مسائل نیوز)چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے ایک پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکسچینجز کیلئے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا۔
انہوں نے کہا کہ…
آئی ایم ایف، بجلی سبسڈی میں 143 ارب روپے کی کٹوتی
اسلام آباد(مسائل نیوز)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں بجلی کی سبسڈی میں 143 ارب روپے کی نمایاں کمی کرتے ہوئے سرکلر ڈیٹ کے سالانہ بہاؤ کا ہدف 400 ارب روپے مقررکر دیا ہے جس کیلیے محض ٹیکس دہندگان کے پیسے پر انحصارکے…