MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار

1 227

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں فرانس اور ارجنٹینا آمنے سامنے ہیں، فائنل میچ شروع ہوتے ہیں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 26 میچز کھیلنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔آخری بار میگا ایونٹ کھیلنے والے ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔خیال رہے کہ قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)فیفا ورلڈکپ 2022میں ارجنٹائن کے ہاتھوں فائنل میچ میں پینلٹی ککس پر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.