MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نجی تعلیمی اداروںکا ہفتے میں3 دن تعطیل کے احکامات ماننے سے انکار

0 202

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) لاہور کے بعض نجی تعلیمی اداروںنے لاہور ہائیکورٹ کے حکم جاری کیے گئے محکمہ تعلیم کے احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے ہفتے میں تین روز تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز چونگی امرسدھو، نشتر ٹائون ،گجومتہ ،کاہنہ نو، صوئے آصل سمیت رائے ونڈ روڈ پرمتعدد نجی تعلیمی ادارے کھلے رہے جبکہ رائے ونڈ روڈ پر واقع متعدد نجی سکولز نے سختی سے بچوں کی حاضری کو یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ کی وجہ سے ہفتے میں 3 روز تعلیمی ادارے بند کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.