ایس ایچ او تھانہ عزیز بھٹی نے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں واقع وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن کیمپس کو مقبوضہ کشمیر بنا ڈالا
اسلام ٓباد(مسائل نیوز)بغیر لیڈیز پولیس کے وفاقی اردو یونیورسٹی کی مائکرو بائیولوجی کی طالبہ کو اپنی موبائل میں بٹھا کر تھانہ لے گئے
- Advertisement -
زرائع کے مطابق مائکرو بائلوجی ڈیپارٹمینٹ وفاقی اردو یونیورسٹی میں ایک شادی شدہ حاملہ طالبہ کے ساتھ ٹیچر نے ہراسمینٹ کرنے کی کوشش کی جس پر زیر تعلیم طالبہ نے پیش آنے والے واقع کی اطلاع اپنے شوہر اور بھائی کو دی جس کے بعد طالبہ کے شوہر اور بھائی ٹیچر سے بات کرنے کی غرض سے متعلقہ یونیورسٹی پہنچے جس کے بعد ٹیچر نے طالبہ کے شوہر اور بھائی کو سنگین نتائج اور معاملے پر خاموشی اختیار نہ کرنے کی صورت میں لڑکی کو امتحان میں فیل کرنے کی دھمکی دے ڈالی
بات یہی پر ختم نہیں ہوئی ہراسگی کرنے والے شاطر استاد نے فَوراً متعلقہ کیمپس انچارج کے ساتھ مل کر پولیس کو بزریعہ فون بلایا اور ایس ایچ او تھانہ عزیز بھٹی بغیر لیڈیز پولیس کے مولا جٹ بن کر یونیورسٹی پہنچ گۓ جس کے بعد خاتون طالبہ کو کلائیوں اور بالوں سے پکڑتے ہوۓ اپنی پستول نکال کر خاتون طالبہ کی کنپٹی پر رکھتے دیکھ کر وہاں موجود اسٹوڈنٹس ای
[…] نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس درھو ہیلی […]