MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کےساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں،عبدالقادر بلوچ

0 443

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سابق وفاقی وزیر و گورنر بلوچستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کوآرڈینیٹر بلوچستان افیئرز جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کو پوری پاکستانی قوم انہتائی جوش وخروش کے ساتھ منائیگی کیونکہ ہمیں دنیا کو یہ پیغام دینا ہے

- Advertisement -

کہ ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کےساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور بھارتی بربریت اور ظلم و زیادتیوں کےخلاف بھرپور آواز بلند کی جائیگی انشاء اللہ وہ دن اب دور نہیں جب کشمیر بنےگا پاکستان، اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سے کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کی اور کرتی رہے

گی اور آگے بھی پاکستان پیپلزپارٹی نے شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لیکر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری تک ہر وقت اپنے مظلوم کشمیری بہن بھائیوں کے لیے آواز بلند کی اور ان شاء اللہ تعالی آگے بھی پاکستان پیپلزپارٹی کشمیریوں کو انکا حق دلوانے میں اپنا کردار ادا کریگا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.