MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عرفی جاوید نے کپڑوں پر تنقید کرنیوالے مصنف کی واٹس ایپ چیٹ لیک کردی

1 548

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی (مسائل نیوز) بھارتی بولڈ اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے کپڑوں پر تنقید کرنے والے معروف مصنف چیتن بھگت کی واٹس ایپ چیٹ لیک کردی۔ گزشتہ دنوں بھارتی مصنف نے ادبی میلے میں گفتگو کرتے ہوئیعرفی جاوید پر فحاشی پھیلانے کا الزام لگایا تھا۔ اس کے جواب میں عرفی جاوید نے مصنف پر شدید غصے کا اظہار کیا اور ویڈیو بیان جاری کیا تھا۔ اس کے علاوہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری بھی شیئر کی تھی جس میں کہاتھا کہ فیسٹول میں میرا نام کیوں لیا؟ میرا اس سے کچھ لینا دینا نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ جب اپنے سے آدھی عمر کی لڑکیوں کو میسج کررہے تھے تو ان لڑکیوں کے کپڑوں نے آپ کو بھڑکایا تھا؟ ریپ کلچر کو بڑھاوا دینا بند کردو، تم جیسے لوگ نوجوانوں کو بھڑکا رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) عرفی جاوید نے کہا کہ اگر کوئی آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتا تو آپ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.