MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسمبلیاں بچانے پر مشورے ہورہے ہیں، معیشت بچانے پر کام نہیں ہو رہا، شیخ رشید

0 207

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی(مسائل نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسمبلیاں بچانے پر مشورے ہو رہے ہیں، جب کہ معیشت بچانے پر کام نہیں ہو رہا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ

- Advertisement -

سیاسی دھنداتنی چھاگئی ہے کہ الیکشن کاسورج طلوع ہونالازمی ہے۔ اب تومفتاح بھی کہہ رہیہیں کہ بانڈ کلیئر ہونیکیباوجودملک ڈیفالٹ ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایکسپورٹ، ترسیلات، زرمبادلہ کیذخائرکم، اسٹاک ایکسچینج ٹھس۔ پیٹرول، گیس، ڈالرمہنگااورنایاب ہے۔ اسمبلیاں بچانے پر مشوریہورہیہیں جب کہ ملک اورتباہ حال معیشت بچانے پر کام نہیں ہورہا۔ سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر 567 ممبراسمبلیوں سیمستعفی ہو جاتے ہیں توپیچھیرہ کیاجاتاہے۔ اسمبلیاں توڑیں یاچھوڑیں، لولی لنگڑی اسمبلیوں کی طرف کوئی نہیں دیکھ رہا۔ اتحادی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکمران اوران کو لانیوالے دونوں افسردہ اور شرمندہ ہیں۔ اکیلے عمران خان نے13 پارٹیوں کی اجتماعی سیاسی قبرکھوددی ہے، جس کی وجہ سے پی ڈی ایم الیکشن سے فراری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.