صدر مملکت عارف علوی لاہور میں عمران خان سے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر مشاورت کریں گے چوہدری شجاعت حسین
اسلام آباد(مسائل نیوز)نئے آرمی چیف کی تعیناتی،چودھری شجاعت حسین نے عمران خان اورصدر علوی کی ملاقات پردلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عارف علو ی لاہور جا کر راولپنڈی میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ سیریز پر عمران خان سے مشاورت کریں گے۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہاکہ عمران خان نے صدر عارف علوی سے کھیل کا ذکر کیا تھا جس پر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ عارف علو ی لاہور جا کر راولپنڈی میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ سیریز پر عمران خان سے مشاورت کریں گے۔
[…] آباد(مسائل نیوز)صدر مملکت عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے […]
[…] ر(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ انہوں نے پرویز الٰہی کو مشورہ دیا تھا کہ […]
[…] آباد (مسائل نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق آرمی چیف قمر […]
[…] آباد (مسائل نیوز) صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کے […]