MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

معروف بھارتی اداکارہ نےخود کشی کر لی ، ذمہ دار کون ؟خط منظر عام پر آ گیا‎

1 1,265

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی (مسائل نیوز)بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ وشالی ٹھکر نے اندور (مدھیہ پردیش) میں خودکشی کرلی، جس کی وجہ ان کے سابق بوائے فرینڈ کو قرار دیا جارہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنیوالی خاتون کے خودکشی سے قبل چھوڑے جانے والے نوٹ میں انہوں نے اپنے سابق دوست کی جانب سے ہراسگی کے بارے میں لکھا ہے۔

- Advertisement -

بتایا جاتا ہے کہ خودکشی کرنے والی خاتون اداکارہ متعدد ٹیلی ویژن سیریلز میں کام کرچکی ہیں اور وہ اندور میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔بھارتی میڈیا اداروں نے جب ان کے ساتھ کام کرنے والے اداکار سے رابطہ کیا تو اس کا کہنا تھا کہ وہ اس بات سے قطعی لاعلم ہے۔اس کا مزید کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے خاتون اداکارہ سے نہیں ملا تھا، تاہم اسے اس واقعے پر بہت افسوس ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] تنگ آ کر 4بچوں کے والد معمر شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔یہ افسوسناک واقع بہاولنگر کے نواحی علاقے مٹی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.