MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر ایک بار پھر بے قابو ، مزید مہنگا ہو گیا

0 237

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پہلے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی ،اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتا پر ڈالر کی قیمت میں 16پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت269.28سے بڑھ کر 269روپے اور 44پیسے ہو گئی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.