بلوچستان عوامی پارٹی کی رکن اسمبلی لیلی ترین کی چیئرمین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری سے ملاقات
کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن محترمہ لیلی ترین کی چئیرمن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری سے رابطہ ضلع ہرنائی کے خواتین کو احساس پروگرام کے 25000ہزار روپے کے پروگرام میں نظرانداز کرنے کے حوالے سے بات چیت محترمہ شازیہ مری نے محترمہ لیلی ترین کی استدعا پر ضلع ھرنائی کے3000ھزار خواتین کے لئے احساس کفالت پروگرام کے ذریعے 25000ھزار روپے کا پیکج منظور
1500 خواتین کے نام پر رقم آچکا ھے جبکہ بقایہ1500خواتین کے نام جلد آجاے گے
احساس کفالت سینٹرز پر جاکر اپنے نام کا تصدیق کراے اور رقم وصول کرے