MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

0 198

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آخری کاروباری روز کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں 14پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 224.71وپے سے بڑھ کر 224.85روپے ہو گئی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.