MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نئے آرمی چیف عاصم منیر کوحافظ قرآن ہونے کا منفرد اعزاز بھی حاصل

1 348

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر حافظ قرآن ہونے کا منفرد اعزاز بھی رکھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کے لئے نامزد کئے گئے جنرل عاصم منیر نے 38برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اب صدر عارف علوی نے سمری پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] شوبز اور سپورٹس سے تعلق رکھنے والی 6معروف شخصیات جو حافظ قرآن بھی ہیں اس بارے میں لوگ کم ہی جانتے ہوں گے، معروف […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.