جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے بنائے: شیریں مزاری
اسلام آباد (مسائل نیوز) جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے بنائے۔ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف فروغ نسیم کے بنائے ہوئے کیسز سے پی ٹی آئی کی حکومت کو نقصان پہنچا، رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری کی گفتگو۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے بنائے۔ شیریں مزاری نے کہا کہ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف فروغ نسیم کے بنائے ہوئے کیسز سے پی ٹی آئی کی حکومت کو نقصان پہنچا۔
[…] آباد(مسائل نیوز) اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا۔شیریں مزاری پر اراضی کے […]
[…] (مسائل نیوز)سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ائینی کردار اور جمہوریت ہی ملک کی بنیاد […]