MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ کے تفریحی مقام ہنہ اووڑک میں سیلابی ریلے کے سبب زرعی باغات تباہ ہوگئے

0 258

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) کوئٹہ کے تفریحی مقام ہنہ اووڑک میں سیلابی ریلے کے سبب زرعی باغات تباہ ہوگئے گھروں میں بارشوں کا پانی داخل ہوگیا پل برساتی نالے میں بہہ جانے کے بعد کوئٹہ اور ہنہ اووڑک کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا لوگوں نے محکمہ پی ڈی ایم اے سے اپیل کی ہے کہ متاثرین کیلئے راشن، ادویات اور خیموں کا بندوبست کیا جائے سیلاب سے ایک شخص عین الدین گزشتہ شب سے سیلابی ریلے میں بہہ جانے کے وجہ سے لاپتہ ہیں جس کے خاندان کے لوگ پریشان ہے اگر کسی کو اس حوالے سے معلومات ہو تو ضلعی انتظامیہ کو اس کی اطلاع کریں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.