MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چودھری پرویز الہیٰ نےبحال کیے جانے پر اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کروا دی

0 342

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں چودھری پرویز الہٰی کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و چودھری پرویز الہٰی نے عدالت کو یقین دہانی کروا دی ہےکہ مجھے بحال کیا گیا تو میں اسمبلی نہیں توڑوں گا ۔ علی ظفر نے پرویز الہی کی انڈٹیکنگ پڑھ کر سنائی ہے ۔ اگر وزارت اعلیٰ پر بحال کیا گیا تو میں اسمبلی نہیں توڑنے کی ایڈوائس نہیں دوں گا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.