الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمرکو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کر دیئے
اسلام آباد(مسائل نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔
جمعہ کوترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان کو 30 اگست 2022 کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
[…] آباد (مسائل نیوز) الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے سے متعلق کیس کی […]