عوام کے ساتھ ہوں،فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی مریم نواز کا پیٹرولیم قیمتیں بڑھنے پر تہلکہ خیز اعلان
اسلام آباد(مسائل نیوز)ن لیگ کی رہنما و نائب صدر مریم نواز کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر ردعمل سامنے آگیا۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا۔بعد ازاں مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں۔ اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی۔
- Advertisement -
میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں۔ اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی۔
[…] نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ہیرے والے بیان پر […]