وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مزمت
۔وزیراعلئ کا دہشت گردی کے واقعہ میں دو سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
۔بزدل دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر چھپ کر وار کیا۔وزیراعلئ
۔ہمیں وطن عزیز کی خاطر جانیں قربان کرنے والی بہادر پاک افواج پر فخر ہے ۔وزیراعلئ
- Advertisement -
۔ایسی بزدلانہ کاروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہو نگے ۔وزیراعلئ
۔دہشت گردی کی عفریت کو جڑ سے اکھاڑے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔وزیراعلئ
۔وزیراعلئ کا شہید اہلکاروں کے خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار
۔پوری قوم لواحقین کے غم میں شریک اور انکے ساتھ کھڑی ہے۔وزیراعلئ
۔وزیراعلئ کی واقعہ میں زخمی ہونے والے سیکیورٹی افسر کی جلد صحتیابی کی دعا
[…] (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات کی۔ […]
[…] نیوز)وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر کوئیٹہ شہک بلوچ […]
[…] (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ صوبے کا دیگر صوبوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو […]
[…] الجھانا انتہائی نا مناسب عمل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ پاک فوج اس ملک کے تحفظ اور سلامتی کی ضامن […]
[…] محمد(مسائل نیوز)وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے بلوچستان […]
[…] نیوز) ایرانی سرحد سے پاکستان کے ضلع جلگئی میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں چار اہلکار شہید […]