نان بائی ایسوسی ایشن نے 20 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کر دیا
لاہور (مسائل نیوز) نان بائی ایسوسی ایشن نے 20 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ نان بائی ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق فائن آٹا ،سوئی گیس اور سادہ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ہڑتال کی جائے گی۔
- Advertisement -
انہوں نے کہا کہ تمام تندور مالکان، دوکانیں بند کرکے ڈی سی آفس کے باہر احتجاج کریں گے۔
[…] (مسائل نیوز)راولپنڈی میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی […]
[…] (مسائل نیوز) نان بائی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے روٹی کے وزن میں […]