MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نان بائی ایسوسی ایشن نے 20 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کر دیا

2 417

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) نان بائی ایسوسی ایشن نے 20 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ نان بائی ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق فائن آٹا ،سوئی گیس اور سادہ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ہڑتال کی جائے گی۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ تمام تندور مالکان، دوکانیں بند کرکے ڈی سی آفس کے باہر احتجاج کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز)راولپنڈی میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی […]

  2. […] (مسائل نیوز) نان بائی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے روٹی کے وزن میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.