MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نئی موٹر سائیکل عوام کی پہنچ سے دور،قیمتوں میں 3000 روپے تک اضافہ

0 272

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)موٹرسائیکلیں تیار کرنے والے دو کمپنیوں نے اپنی 70 سی سی اور 125 سی سی کی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں مزید 2000 سے 3000 روپے اضافہ کردیا ہے۔

- Advertisement -

جس کا باقاعدہ اطلاعات یکم جولائی سے ہوگا۔ عوام کی اس سواری کی قیمتیں بڑھنے سے تمام تر مالی بوجھ عوام کے کندھوں پر آن پڑا ہے جبکہ نئی موٹرسائیکل کی خریداری عوام کی پہنچ سے دور ہو کر رہ گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.