MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت بم دھماکوں میں ملوث گرفتار ملزمان کو انجام تک پہنچائے، مولانا لونی

0 210

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور (مسائل نیوز) جمعیت علما اسلام(نظریاتی)پاکستان کے سینئر نائب امیر مولانا عبدالقادر لونی نے خیبر پختونخوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بم دھماکوں میں ملوث گرفتار ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچاتے ہوئے سرعام پھانسی دی جائے۔ تخریب کاری کی جڑیں اکھاڑنے اور مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کیلئے ہینڈ لرز اور سہولت کاروں کو بے نقاب کرنا ناگزیر ہے۔ ملک میں تخریب کاروں کانیٹ ورک پھیلانے والا اور سینکڑوں معصوم انسانوں کے خونی قاتل کو فی الفور سرعام پھانسی دی جائے۔ جمعیت علما اسلام نظریاتی پر بم دھماکے کرنے والا تخریب کاروں کے نیٹ ورک کا سرغنہ اور ماسٹرمائنڈ کی گرفتاری تک ہم چھین سے نہیں بیٹھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کا تحفظ ریاستی ذمہ داری ہے۔ تخریب کاروں کیخلاف بھر پور کارروائی کی جائے، خاص کر ان عناصرکے خلاف بھی جو

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.