MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی میں بے تحاشہ اضافہ کرکے یہ ثابت کردیا عوام سے کوئی سروکار نہیں،ذلیخہ عزیز مندوخیل

0 226

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی کال پر ملک بھر کی طرح پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کوٸٹہ کا بھی مہنگائی کے خلاف کوٸٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور ریلی نکالی گئی مظاہرین نے امپورٹڈ حکومت کے خلاف نعرے بازی کی مظاہرین نے ہاتھوں پلے کارڈ اٹھا رکھی تھے پاکستان تحریک انصاف کوٸٹہ زولیخاں عزیز مندوخیل نے اپنے بیان میں بولی پی ڈی ایم نے ملکی معیشت تباہ کردی پی ڈی ایم عوام کو لولی پاپ دیکر اپنے مضموم عزائم میں کامیاب ہوگی موجودہ حکمران ملکی خزانے کو بے دردی سے لوٹ رہی ہیں

- Advertisement -

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی میں بے تحاشہ اضافہ کرکے یہ ثابت کردیا عوام سے کوئی سروکار نہیں ایک ہفتے میں تیل کی قیمتوں دوگنا اضافہ کردیی تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے مہنگائی سے عوام کی چیخیں نکل گی ہیں غریب آدمی مہنگائی کے سبب دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتا عام آدمی کا زندگی بسر کرنا دن بدن مشکل ہوتا جا رہی ہے مہنگائی سے عام آدمی کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گے انہوں نےکہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران 5 روپے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مخال

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.