MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اپنے تمام تر توانائی کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستانیوں کی خدمت کرونگی،ذلیخہ عزیز مندوخیل

0 453

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ژوب(مسائل نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی خاتون رہنما زلیخہ عزیز مندوخیل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف کی وومن ونگ کی پریذیڈنٹ کنول شاہ زیب کا بہت بہت شکریہ ادا کرتی ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے اس عہدے کے لیے منتخب کیا۔
صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف قاسم سوری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد اور یقین کرتے ہوئے مجھے وومن وینگ بلوچستان کی جنرل سیکرٹری کے منصب کیلئے منتخب کیا۔ انہوں نے کہا کہ اپنے تمام تر توانائی کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستانیوں کی خدمت کرونگی۔

- Advertisement -

انہوں نے پاکستان تحریک انصاف منورہ منیر بلوچ صوبائی وومن و ینگ صدر بنے پر مبارک باد دتی ہو بعد ازاں سردار خادم حسین وردگ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہر محاذ پر سردار خادم حسین وردگ نے میری رہنمائی فرمائی ہےمیں ڈکٹر منیر بلوچ صو بائی جنرل سیکرٹری ڈکٹر منیر بلوچ شکریہ ادا کرتی ہو انہوں نے اس منصب کیلئے مجھے پر اتماد کیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.