MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

طارق بشیر چیمہ نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے انکار کر دیا

1 268

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونےسے انکار کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق طارق بشیر چیمہ کو وزارت ہاؤسنگ نہیں دی جا رہی تھی۔ذرائع (ق) لیگ کا بتانا ہے کہ طارق بشیر چیمہ نے وفاقی کابینہ میں عدم شمولیت کا فیصلہ بعض اختلافات کے باعث کیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ میں طارق بشیر چیمہ کو وزارت ہاؤسنگ نہیں دی جارہی تھی بلکہ انہیں فوڈ سکیورٹی اوربین الصوبائی رابطہ کی وزارت کی پیشکش کی گئی جسے انہوں نے قبول کرنے سے

- Advertisement -

انکار کردیا۔طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ جب انہوں نے عمران خان کی حکومت چھوڑی، اس وقت ان کے پاس وزارت ہاؤسنگ تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] اسلام آباد(مسائل نیوز)مسلم لیگ ق کے سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ (ق)لیگ کے 10ارکان اسمبلی کو پہلے ہی زبانی بتا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.