MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان آج استعفیٰ دینے جارہے ہیں ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

0 507

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان آج استعفی دینے جارہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان آج استعفی دینے جارہے ہیں۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے سرپرائز نے آئین اور عوام سے کھلواڑ کیا ، یہ سیاسی مظلوم بننے کی کوشش کررہے ہیں۔پی پی رہنما نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا اور سپریم کورٹ کے فیصلے سے ہم سرخرو ہوئے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.