MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اپوزیشن جماعتوں نے ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی بنا دیا

0 251

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)اپوزیشن جماعتوں نے ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس جاری ،176اراکین کا ہال میں موجود ہونے کا دعویٰ کیاگیاہے ،متحدہ ا پوزیشن کاقومی اسمبلی میں اجلاس جاری ہے جبکہ ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اسپیکرکی نشست سنبھال لی ہے ۔ اس موقع پر شہباز شریف نےایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی پر آرٹیکل 6لگاکر مقدمہ چلایا جائے ۔ واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری موصول ہوگئی جسے انہوں نے

- Advertisement -

منظو کرلیا جس کے بعد آئینی طور پر اب قومی اسمبلی تحلیل کردی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.