کوئٹہ شہر میں ایرانی پیٹرول کم گیج اور مہنگے داموں پہ فروخت ہونے لگا
کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ شہر میں ایرانی پیٹرول کم گیج اور مہنگے داموں پہ فروخت ہونے لگا
ارباب کرم خان روڈ،سبزل روڈ،سریاب روڈ سمیت مختلف علاقوں میں انتظامیہ کی ناک کے نیچھے ایرانی پیٹرول کے خرید فروخت جاری ہے
- Advertisement -
کوئٹہ،ایرانی پیٹرول کا گیج کم اور فی لیٹر 225 روپے فروحت کیا جارہا ہیں
کوئٹہ،انتظامیہ ایرانی پیٹرول کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ کرنے والوں کیخلاف کاروائی کریں،شہری