معروف اداکارہ کی بہن انتقال کرگئیں
اداکارہ فضا علی نے انسٹاگرام اسٹوری اور پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی بہن کے انتقال کی اطلاع دی اور افسوس کااظہار کیا۔اداکارہ ومیزبان نے انسٹاگرام پر بہن کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں انہیں گھر میں گیلری میں جھولا کھاتے اور مسکراتے دیکھا جاسکتا ہے۔

- Advertisement -
فضا علی نے اپنی انسٹا اسٹوری میں مداحوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ آپی ہمیشہ کیلئے مجھے اور فرال کو چھوڑ کر چلی گئی ہیں ان کی آگے کی زندگی کیلئے دعا کیجیے گا۔
[…] معروف اداکرہ کی بہن انتقال کرگئیں […]