MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مری واقعہ میں اموات سے پوری قوم آفسردہ ہے، نور محمد دمڑ

0 486

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماءسنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے مری میں برف میں پھنسے سیاحوں کی جان بحق ہونے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ مری واقعہ سے پوری قوم آفسردہ ہے مری میں برف باری، سردی کے باعث سیاحت کے لئے

- Advertisement -

جانے والے قیمتءجانوں کے ضیاءاور کئی افراد کی جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دلی رنج غم ہوا حکومت بلوچستان بلکہ پوری قوم جان بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں مری میں برف میں پھنسے ہوئے سیاحوں کے جانبحق ہو نے کا واقعہ دلخراش اور انتہائی افسوسناک ہے،پاک فوج کے جوانوں کی جانب سے مری میں برف میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے اور انہیں خوراک ادویات،

سردی بچاو  کیلئے ضروری سامان پہنچانے پر پاک فوج کے جوانوں خراج تحسین کے مستحق ہے پاک فوج کے جوان ہمیشہ مصیبت اور مشکل کی گھڑی میں اپنے قوم کی مدت کیلئے اپنے جانوں کو خطرے میں ڈال کر پہنچتے ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا سنیئر صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ برفباری، بارشیں اللہ کی رحمت ہوتی ہے لیکن ہماری اپنی غلطیوں کی وجہ سے ایسے دلخراش واقعات رونماہوجاتے ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.