MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کریں گے

0 294

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو میںٰ عوام کے سوالات کے جواب دیں گے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزیر اعظم کا آج پانچویں بار ٹیلیفون کے ذریعے عوامی رابطہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج صحافیوں اور اداکاروں سے بھی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کریں گے جس میں وہ انہیں مراسلے کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر اعظم کی صحافیوں اور اداکاروں سے ملاقات کا مقصد

- Advertisement -

انہیں اعتماد میں لینا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.