MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب اور کے پی حکومتیں ہاتھ پہ ہاتھ دھری بیٹھیں ہیں کیا عمران خان فون کریں ، پرچے کرو ، پی ٹی آئی رہنما برس پڑے

2 284

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اپنی ہی صو بائی حکومت پر برس پڑے۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ وفاقی حکومت عمران خان کے خلاف پرچے پر پرچے کاٹ رہی اور پنجاب اور کے پی حکومتیں ہاتھ پہ ہاتھ دھری بیٹھیں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ کیا عمران خان فون اٹھا کر کہے کہ پرچے کرو، یہ کرو، وہ کرو۔فواد چوہدری نے کہا کہ پنجاب حکومت کو ہماری آوازبھی سن کر چلنا پڑے گا، اگر آپ اس آواز کو نظر انداز کریں گے تو اس کے بھی نتائج ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز) پی ٹی آئی کو کاروباری گروپوں نےکروڑوں روپے چندہ دیا: تحقیقات میں […]

  2. […] آئی فون 15 کب متعارف کیا جائے گا ؟آئی فون 15 پرو کی جھلک سامنے آگئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.