MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلاول کا یہ کہنا کہ وہ او آئی سی کا اجلاس اسمبلی میں نہیں ہونے دیں گے

0 257

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلا م آباد(مسائل نیوز) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول ملک کے مفاد پر اپنے ذاتی مفاد کو ترجیح دے رہے ہیں۔

- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ بلاول کا یہ کہنا کہ وہ او آئی سی کا اجلاس اسمبلی میں نہیں ہونے دیں گے کا مطلب یہ ہے کہ ملک کے مفاد پر یہ اپنے ذاتی مفاد کو ترجیح دے رہے ہیں۔ بلاول کا یہ کہنا کہ و ہ او آئی سی کا اجلاس اسمبلی میں نہیں ہونے دے گے کا مطلب یہ ہے کہ ملک کے مفاد پر یہ اپنے ذاتی مفاد کو ترجیح دے رہے ہے۔ ایسا بیان دے کر کونسی بیرونی قوت کو خوش کرنا چاہتے ہے 57 ممالک کے وزرا خارجہ پاکستان آرہے ہے جس پورے دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.