MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر اعلیٰ بلو چستان کی محمودخان اچکزئی سے ملا قات

2 533

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدا لقدوس بزنجو کی پشتونخواءملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی زئی سے ملا قات، محمود خان اچکزئی کو پارٹی کا چیئرمین منتخب ہونے مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ پیر کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدا لقدوس بزنجو نے پشتونخواءملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی زئی سے انکی رہائشگاہ پر ملا قات

- Advertisement -

کی ملا قات میں دو نوں رہنماوں کے درمیان صوبے اور ملک کی سیاسی صورتحال،صوبے میں امن وامان کی صورتحال،درپیش مسائل اور وسائل کو برو ئے کار لانے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعلیٰ میر عبدا لقدوس بزنجو نے چیئرمین پشتونخواءملی عوامی پارٹی کو حکومت کی ترقیاتی پالیسی اور ریکو ڈک منصوبے کی پیش رفت سے آگاہ اور محمود خان اچکزئی کو پارٹی کا چیئرمین منتخب ہونے مبارکباد دیتے ہوئے

انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جس پر پشتونخواءملی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی زئی نے وزیر اعلیٰ بلو چستان کارہائیش گاہ آنے پرکا شکریہ ادا کیاملا قات میں پشتونخواءملی عوامی پارٹی کے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین بھی ملاقات میں موجود تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی نے کہا ہے کہ یہ خوشی کا مقام ہے کہ خان شہید نے اپنے […]

  2. […] (مسائل نیوز) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی نے کہا ہے کہ موجودہ معاشی زبوحالی کا بنیادی وجہ ماضی کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.