MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آسٹریلیا کے ساتھ ٹیسٹ میچز ایک ہی شہرمیں کرانا ممکن نہیں ،پی سی بی

0 565

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان میں ٹیسٹ میچز ایک ہی شہرمیں کرانا ممکن نہیں۔ترجمان پی سی بی کے مطابق 19 دن کی انٹرنیشنل کرکٹ ایک ہی شہرمیں کرانا ممکن نہیں

- Advertisement -

اس لئے آسٹریلیا کیخلاف تمام ٹیسٹ میچز ایک ہی شہرمیں نہیں ہوسکتے۔اس حوالے سے کوئی تجویز زیرغورنہیں ہے۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچز کراچی، لاہور اورراولپنڈی میں شیڈول ہیں۔

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 1998کے بعد پہلی بارپاکستان کا دورہ کرے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.