MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت کا پائوں معاشی بارودی سرنگوں پر ہے،شیخ رشید

1 229

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی (مسائل نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا کہ فیصلوں میں تاخیر حالات کو مزید سنگین بنا دے گی، حکومت کا پاوں معاشی بارودی سرنگوں پر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ سیاسی معاشی عدم استحکام کا حل الیکشن ہیں، حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی اپنے لئے سیاسی قبر کھودے گی۔ سابق وزیر کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو بھی بلا لیں ان کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے، اکیلا عمران خان تمام مخالف سیاسی قوتوں کو شکست دے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور مفتاح اسماعیل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.